فلم اسٹار

قسم کلام: اسم نکرہ ( مذکر، مؤنث - واحد )

معنی

١ - فلموں میں کام کرنے والا یا کام کرنے والی، فلمی ستارہ۔ "کوئی پوچھے کہ میں بھی کوئی فلم اسٹار ہوں کہ تصویریں کھِچواتا پھروں۔"      ( ١٩٦٣ء، قاضی جی، ١٧٧:٣ )

اشتقاق

انگریزی زبان سے دخیل اسم کو اسی زبان سے ماخوذ اسم 'اِسْٹار' کے ساتھ ملانے سے مرکب نسبتی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے ١٩٦٣ء کو "قاضی جی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - فلموں میں کام کرنے والا یا کام کرنے والی، فلمی ستارہ۔ "کوئی پوچھے کہ میں بھی کوئی فلم اسٹار ہوں کہ تصویریں کھِچواتا پھروں۔"      ( ١٩٦٣ء، قاضی جی، ١٧٧:٣ )